ھزارہ بین الاقوامی نیٹ ورک کویٹہ: کویٹہ کے سب سے محفوظ علاقہ کینٹ میں ایک چھ سالہ ھزارہ لڑکی سحربتول کو مبیینہ طورپرایک انتھاپسند وھابی مولوی نے اغوا کے بعدتشدد کے ذریعے ھلاک کرنے کے بعد لاش کچرےکےڈھیرپر پھینک کرفرار ھوگیا.
اطلاعات کےمطابق چھ سالہ سحربتول جسکا والد پاکستان فوج سےمنسلک ایک ادارے میں بطورچوکیدارکام کرتاھے جمعہ کے صبح اپنے گھرکے سامنے کھیل رہی تھی کہ موقع کی تاک میں بھٹا مولوی نےاسے اغوا کرلیا اوراپنےگھرمیں لیجاکر بےدردی سےتشدد کرکےھلاک کردیااور لاش کچرے کے ڈھیر پرپھینک دیا. معصوم بچی کی تشدد زدہ لاش ملنے کے بعدفوجی حکا م نے سراغ رسا ں کتوں کے ذریعے انتھاپسندوھابی مولوی کےگھرتک پہنچنے میں کامیاب ھوگئے تاھم اس وقت تک قاتل فرار ھوچکا تھا.